- اپنی پروفائل تصویر پر کلک کریں اور مینو میں "کیشیئر" ٹیب کو منتخب کریں۔
- پھر "فنڈز نکالیں" (Withdraw funds) ٹیب پر کلک کریں۔ نکالنے کے لئے رقم درج کریں اور نکالنے کے طریقہ کار کے طور پر Ethereum (ETH) والیٹ کا انتخاب کریں.
- اپنا Binance اکاؤنٹ کھولیں اور "فیاٹ اینڈ اسپاٹ" (Fiat & Spot) آپشن کا انتخاب کریں۔
- "ڈپازٹ" بٹن پر کلک کریں۔
- ETH کو کوئین کے طور پر اور ERC20 کو نیٹ ورک کے طور پر منتخب کریں اور والیٹ اڈریس کو کاپی کریں۔
- مرحلہ 5 سے والیٹ ایڈریس درج کریں اور "فنڈز نکالنے کی درخواست کریں" (Request Withdrawal) پر کلک کریں۔
- آپ کی درخواست کی تصدیق ہو گئی ہے! جب تک ہم آپ کی فنڈز نکالنے کی درخواست پر کارروائی کرتے ہیں، آپ ٹریڈنگ جاری رکھ سکتے ہیں۔ آپ "ٹرانزیکشن ہسٹری" میں اپنی ٹرانزیکشن کی اسٹیٹس چیک سکتے ہیں۔
- جب آپ کی درخواست مکمل ہو جائے گی تو، فنڈز آپ کے Binance اکاؤنٹ میں جمع ہو جائیں گے۔
نوٹ کریں۔ ادائیگی فراہم کرنے والوں کو آپ کے بینک اکاؤنٹ میں فنڈز کریڈٹ کرنے میں عام طور پر 1 سے لے کر 3 کاروباری دن لگتے ہیں۔ غیر معمولی معاملات میں، قومی تعطیلات، آپ کے بینک کی پالیسی وغیرہ کی وجہ سے اس مدت کو 7 کاروباری دنوں تک بڑھایا جا سکتا ہے۔