-
ٹریڈ روم میں، اسکرین کے اوپری دائیں کونے میں "ڈپازٹ" بٹن پر کلک کریں۔ اپنا ملک اور ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں جس کے ساتھ آپ نے رقم جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔
-
اپنی جمع رقم درج کریں، نیچے سکرول کریں، اگر ضرورت ہو تو اضافی معلومات درج کریں اور "ڈپازٹ" پر کلک کریں۔
-
تصدیق کریں کہ تمام تفصیلات درست ہیں اور "سبمٹ کریں" پر کلک کریں۔
-
ڈپازٹ اکاؤنٹ کی تفصیلات نوٹ کریں۔ "اکاؤنٹ نمبر" کاپی کریں اور اپنی ادائیگی Jazzcash کے ذریعے اس نمبر پر بھیجیں۔
-
اپنی Jazzcash ایپ پر جائیں اور "منی ٹرانسفر" کو ٹیپ کریں ۔ پھر "Jazz Cash ٹرانسفر" کو ٹیپ کریں۔
-
آپ نے مرحلہ 5 میں جو اکاؤنٹ نمبر کاپی کیا ہے اسے پیسٹ کریں اور "نیکسٹ" پر ٹیپ کریں۔ اب وہ رقم درج کریں جو آپ اپنے Binomo اکاؤنٹ میں جمع کرنا چاہتے ہیں اور "سینڈ" پر ٹیپ کریں۔
-
تصدیق کریں کہ تمام تفصیلات درست ہیں، "کنفرم" پر ٹیپ کریں اور ادائیگی مکمل کرنے کے لیے اپنا پن درج کریں۔ رسید سے TID (ٹرانزیکشن آئی ڈی) کاپی کریں۔
-
"بینک ریفرنس آئی ڈی" فیلڈ میں وہ ٹرانزیکشن آئی ڈی درج کریں جسے آپ نے مرحلہ 8 میں "ڈپازٹ اکاؤنٹ تفصیلات" کے صفحہ پر کاپی کیا ہے اور "سبمٹ" پر کلک کریں۔
- آپ Binomo پر "ٹرانزیکشن ہسٹری" ٹیب پر اپنے لین دین کی حیثیت چیک کر سکتے ہیں۔
Submit article feedback
Send