آپ "ٹریڈز" سیکشن میں اپنے کھلے اور بند ٹریڈز کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنی ٹریڈ ہسٹری کھولنے کے لیے ان اقدامات پر عمل کریں:
ویب ورژن میں:
پلیٹ فارم کے بائیں طرف "گھڑی" كے آئیکن پر کلک کریں۔
مزید معلومات دیکھنے کے لیے کسی بھی ٹریڈ پر کلک کریں۔
موبائل ایپ میں:
مینیو کھولیں۔
"ٹریڈز" سیکشن کا انتخاب کریں۔
نئی Android ایپ ورژن میں:
اپنی ٹریڈ ہسٹری دیکھنے کے لئے پلیٹ فارم کے نیچے "گھڑی" كے آئیکن پر کلک کریں۔
نوٹ کریں۔ ٹریڈ ہسٹری سیکشن آپ کی پراگریس کا باقاعدگی سے تجزیہ کرکے آپ کی ٹریڈنگ مہارتوں کو بہتر بنانے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔