ہر VIP ٹریڈرBinomo (بینومو) پر اپنے ڈپازٹ کا انشورنس کرا سکتا ہے۔ اس صورت میں، اگر آپ کی انشورنس شدہ رقم ختم ہو جاتی ہے، تو اس کا ایک حصہ معاوضہ دیا جائے گا۔
مختصر ہدایت:
کسی بھی آسان طریقے (چیٹ یا ایمیل) كے ذریعہ ہماری سپورٹ ٹیم کو مطلع کریں کہ آپ اپنے ڈپازٹ کا انشورنس کروانا چاہتے ہیں۔
ڈپازٹ کرنے سے پہلے یہ کرنا بہتر ہے، لیکن اگر آپ پہلے ہی ڈپازٹ کر چکے ہیں۔___ تواس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اسے کسی بھی ٹریڈنگ کے لیے استعمال نہ کریں اجب تک کہ سپورٹ ٹیم اس بات کی تصدیق نہیں کرے کہ آپ کے فنڈز محفوظ طریقے سے انشورنس شدہ ہیں۔ جب اِس کی
تصدیق ہو جائے تو آپ ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔
مرحلہ وار گائیڈ:
۱. ہماری سپورٹ ٹیم سے لائیو چیٹ میں یا support@binomo.com پر رابطہ کریں اور انہیں بتائیں کہ آپ اپنی اگلےڈپازٹ کا انشورنس کروانا چاہتے ہیں۔
۲.انشورنس کی درخواست کرنے کے بعد، تصدیق کا انتظار کرنا یقینی بنائیں۔
ہم صرف ان ڈپازٹس کو انشورنس کر سکتے ہیں جو آپ نے ٹریڈنگ کے لیے استعمال نہیں کیے ہوں گے ___آپ کوئی بھی ٹریڈنگ نہیں کرے اس سے پہلے کہ سپورٹ ٹیم یا آپ کے مینیجر اس بات کی تصدیق نہیں کرے کہ یہ ڈپازٹ انشورنس شدہ ہے۔
۳. تصدیق ہونے کے بعد، $200 یا اس سے زیادہ رقم جمع کروائیں، لیکن کوئی کوپن یا بونس استعمال نہ کریں (سوائے ریسک-فری ٹریڈز کے )۔
۴.ٹریڈنگ جیسا کہ آپ عام طور پر کرتے ہیں۔ اگر آپ کی ٹریڈ کامیاب ہو جاتی ہے، تو آپ اپنے فنڈز نکال سکتے ہیں، اور اس صورت میں انشورنس خود بخود ختم ہو جائے گی۔
۵.اگر آپ کی ٹریڈ ناکام ہو جاتی ہے اور آپ کا بیلنس صفر ہو جاتا ہے تو ہم سے رابطہ کریں اور(کامپنسیشن)معاوضے کی درخواست کریں۔
۶. کمپینسیشن انشورنس شدہ رقم پر منحصر ہے، آپ معاوضے (کامپنسیشن ) کی شکل /طریقہ منتخب کر سکتے ہیں: بونس یا حقیقی فنڈز۔ آپ کو اپنی انشورنس شدہ سرمایہ کاری کا ۱۰% بھی ریسک فری ٹریڈز میں ملے گا.
اہم نکات:
۱. ہماری سپورٹ ٹیم یا آپنے کے ذاتی مینیجر کو بتائیں کہ اپنے ڈپازٹ کا انشورنس کروانا چاہتے ہیں، کوئی بھی ٹریڈ کرنے سے پہلے۔
۲. آپ ڈپازٹ کا صرف اس صورت میں انشورنس کروا سکتے ہیں جب آپ نے اس کے ساتھ کوئی کوپن یا بونس استعمال نہیں کیا ہو (سوائے ریسک فری ٹریڈز کے).
۳. وڈرال کی صورت میں انشورنس منسوخ کر دی جائے گی۔
مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں "انشورنس کے معاوضے کی رقم کا حساب کیسے لگائیں؟"