ہم فلحال اپنی اینڈرائڈ ایپلیکیشن کے نئے ورژن کی ٹیسٹنگ کر رہے ہیں اور اسے بہتر کر رہے ہیں۔ اس وجہ سے، یہ ورژن عارضی طور پر کچھ ہی یوزرز کے لیے دستیاب ہے۔
ایک بار جب سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا، تو نئی ایپ اپ ڈیٹ ہمارے تمام ٹریڈرز کے لیے دستیاب ہو جائے گی۔ ہماری خبروں کو فالو کریں، اور اپنی Binomo ایپلیکیشن کو اپ ڈیٹ رکھنا نہ بھولیں!