ٹریڈنگ ٹرن اوور مکمل کرتے وقت صرف اسیٹ کے منافع کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔ اِس میں ابتدائی سرمایہ کاری شامل نہیں کی جاتی ہے۔
مثلا۔ ایک ٹریڈر نے 20 فیصد بونس کے ساتھ 50$ کی رقم جمع کرائی۔ ان کے حقیقی اکاؤنٹ میں 60$ جمع کیا گیا۔ اس بونس کے لئے مطلوبہ ٹریڈنگ ٹرن اوور $350 ہے۔ پھر ٹریڈر نے منافع کی 83 فیصد کے ساتھ ایک اسیٹ پر $10 کی ٹریڈ کھولی۔
$10 (سرمایہ کاری) ضرب 83٪ (منافع کی فیصد) = $8.3 ٹریڈنگ ٹرن اوور کے لئے شمار کیا جائے گا.
کامیاب اور ناکام دونوں ٹریڈز کی منافع کی فیصد ٹریڈنگ ٹرن اوور میں شمار ہوگی۔ ٹائی ٹریڈز شامل نہیں ہونگے۔