جب آپ فنڈز نکالتے (ودڈرال ) کرتےہیں، تو آپ کی درخواست 3 مراحل سے گزرتی ہے:
ہم اسے منظور کرتے ہیں اور اسے آپ کے ادائیگی فراہم کنندہ پیمنٹ پرووایڈر کو بھیج دیتے ہیں۔
فراہم کنندہ پیمنٹ پرووایڈر آپ کی درخواست کو پروسیس کرتا ہے
ہم جتنی جلدی ممکن ہو تمام ودڈرال منظور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس عمل کی مدت آپ کے اکاؤنٹ کے اسٹیٹس پر منحصر ہے۔
Gold اسٹیٹس ٹریڈرز کے لیے، اس میں 24 گھنٹے لگتے ہیں۔
VIP اسٹیٹس ٹریڈرز کے لیے، اس میں 4 گھنٹے تک لگتے ہیں۔
نوٹ کریں۔ ودڈرال کی حتمی عمل (پروسیس) کا وقت آپ کا ادائیگی فراہم کنندہ پیمنٹ پرووایڈر طے کرتا ہے۔۔
فراہم کنندگان پرووایڈر کو آپ کے ادائیگی کے طریقے میں فنڈز کریڈٹ کرنے میں عام طور پر کچھ منٹوں سے لے کر 3 کاروباری دن لگتے ہیں۔ غیر معمولی معاملات میں، قومی تعطیلات، اور فراہم کنندہ پیمنٹ پرووایڈر کی پالیسی وغیرہ کی وجہ سے اس میں 7 دن تک لگ سکتے ہیں۔